Updated 24-10-25
ALP (Smart Syllabus) PECTAA all subjects Syllabus download
Biology Syllabus
Chemistry Syllabus
Physics Syllabus
Urdu Syllabus
Math ALP Syllabus
Computer Science & Entrepreneurship- ALP short syllabus
Updated on: 23-10-25
خبر کی تفصیل: تعلیمی ذرائع کے مطابق، جماعت نہم کے لیے سمارٹ سلیبس کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفیکیشن دو سے تین دن میں جاری کر دیا جائے گا۔ یہ اقدام طلبہ کے لیے ایک اہم تعلیمی ریلیف سمجھا جا رہا ہے، کیونکہ سمارٹ سلیبس کے تحت کورس کا بوجھ کم ہو جائے گا اور امتحانی تیاری نسبتاً آسان ہو گی۔
📢 طلبہ کو مشورہ: طلبہ کو چاہیے کہ وہ اپنی تیاری نئے سمارٹ سلیبس کے مطابق کرنے کے لیے اپ ڈیٹس پر نظر رکھیں۔
Visit Umair Khan Academy (Website & YouTube Channel) for further update

